گل بشر شیراز کی ایم فل ڈگری مکمل

sample-ad

مہمند(افضل صافی) گل بشر شیراز نے ایم فل ڈگری مکمل کرلی

مذکورہ طالب علم نے باچا خان یونیورسٹی سے پشتو ادبیات میں اپنے مقالے کا دفاع کرتے ہوئے کامیابی والدین کی دعا اور اساتذہ کی مرہون منت قرار دے دیا

گل بشر شیراز نے کہا کہ اگر زندگی نے وفا کی تو مزید حصول علم کا ارادہ ہے

تحصیل حلیمزئی آٹو خیل سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم گل بشر شیراز نے پشتو ادبیات میں ایم فل ڈگری مکمل کرلی

پاکستان امریکہ کی ریاست یا اس کا پیروکار نہیں

انہوں نے ایم فل مقالہ بعنوان “ریاض تسنیم کی شاعری میں ما بعد جدیدیت کا منظرنامہ” پر اپنے مقالے کا دفاع کرتے ہوئے سپروائزر ڈاکٹر محب وزیر ڈائریکٹر پختونخواہ مطالعاتی سنٹر باچا خان یونیورسٹی چارسدہ اور بیرونی ممتحن روح اللہ جان چئیرمین پشتو اکیڈمی کے نگرانی میں ایم فل ڈگری مکمل کرلی

پاکستان امریکہ کی ریاست یا اس کا پیروکار نہیں

گل بشر شیراز نے اپنے کامیابی والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی مرہون منت قرار دیا اور مزید حصول علم کا ارادہ ظاہر کیا

یاد رہے کہ طالب علم گل بشر شیراز نے پہلے بھی اسلامیہ یونیورسٹی پشاور سے ایم اے پشتو میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.