تھانہ ویمن پولیس نے گھریلو چوری میں ملوث خواتین کو گرفتار کر لیا

sample-ad

اسلام آباد(وجاہت حسین)ایس پی سٹی زون رانا عبدالوہاب کی ہدایت پر تھانہ ویمن پولیس کی کارروائی

گھریلو چوری میں ملوث دو خواتین روبینہ نرگس اور سحرش گرفتار

ملزمات کے قبضہ سے چوری شدہ رقم 350000 روپے اور طلائی زیورات برآمد

ملزمات کے خلاف درج شدہ مقدمہ میں مزید تفتیش جاری ہے

کارروائی ایس ڈی پی او ویمن کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ ویمن مصباح معہ انیلا وارث اے ایس آئی معہ ٹیم نے کی

ایس پی سٹی زون نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی

Facebook Comments

POST A COMMENT.