طویل ترین بریک ڈاون کا سلسلہ بدستور جاری

sample-ad

مہمند(افضل صافی)بجلی کے طویل ترین بریک ڈاون کا سلسلہ بدستور جاری ہے

بجلی نہ ہونے کی وجہ سے علاقے میں پانی کے قلت پیدا ہوگئی ہے

چھوٹے چھوٹے بچے بھی پانی کے لیے در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں

کمشنر پشاور ڈویژن امجد علی خان کا قبائیلی ضلع مہمند کا تفصیلی دورہ

زیر تصویر میں چند بچے مہمند رائفلز ہیڈکواٹر کے سامنے نصب شدہ فلٹر کی نلکے سے ٹیگ لگا کر بیٹھے ہیں

اس شدید گرمی میں بچے کھلے اسمان تلے پانی کے انتظار میں سوچوں میں گم بیٹھے ہیں

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.