کھلاڑی شاندار چھکے سے اپنا ہی نقصان کر بیٹھا

sample-ad

انگلینڈ میں کلب کرکٹ کے دوران پاکستانی بلے باز کے شاندار چھکے سے ان کی اپنی گاڑی کا ہی شیشہ ٹوٹ گیا

کراسلی شیلڈ کوارٹر فائنل کے دوران بلے باز آصف علی نے شاندار چھکا لگایا جس سے گیند باؤنڈری کے باہر گئی لیکن آصف علی کو اس شاندار چھکے سے مالی نقصان بھی برداشت کرنا پڑا

کرکٹر کے چھکے کی وجہ سے بال باؤنڈری کے باہر کھڑی آصف علی کی اپنی گاڑی کے شیشے پر جالگی جس سے گاڑی کا شیشہ چکنا چور ہوگیا

وفاقی کابینہ ہوائی اڈوں اور شاہراہوں کو گروی رکھنے کی اجازت دے دی

بال اپنی گاڑی پر جاتی دیکھ کر آصف علی نے سرتھام لیا اور پچ پر بیٹھ گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.