سینیر صحافی وتجزیہ نگار گل محمدمہمندکسان کونسلرکےلیے امیدوار

sample-ad

مہمندبلدیاتی انتخابات سیاسی پارٹیوں کےساتھ ساتھ صحافی بھی میدان میں اگئےھے وی سی غلنئ سے سینیر صحافی وتجزیہ نگار گل محمدمہمندکسان کونسلرکےلیے مضبوط امیدوار ہے

گل مہمندصحافت کےعلاوہ سیاسی وسماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیتےہیں

انکم ٹیکس آرڈیننس تیسری ترمیم بزنس کمیونٹی کے لیے نقصان دہ ہے: میاں ناصر حیات مگوں

مہمندقوم کےلیۓانکی خدمات کسی سےڈھکی چھپی نھیں ھے۔گل محمدمھمندکاکہناھے کہ میں علاقےوالوں کےخواھش پرکسان کونسلرکی لیےکاغذات جمع کروائے

انکاکھناتھاکہ میں نےپھلےبھی ھرمحاظ پرقوم کی خدمت کی ھےاورایندہ بھی یہ خدمت کاسلسلہ جاری رکھونگاانھوں نےکھاکہ مصروفیت کی وجہ سےمیرےالیکشن لڑنےکاکوئی ارادہ نھیں تھامگرعلاقےکےلوگوں کےبھرپوراسرارپرمیں نےکاغذات جمع کی ھےانکاکہناتھاکہ عوام کےخدمت کرکےمجھےخوشی محسوس ھوتی ھےیہ سلسلہ جب تک ذندگی ہےجاری رہے گا

دوسرےطرف وی سی غلنئی کےمشران ونوجوانوں نےگل محمدکی مکمل حمایت کااعلان کیااورکھاکہ گل محمدمھمندکاعلاقےبلکہ پورےمھمندکیلیےبھت ھی ذیادہ خدمات ھےہم انکو ووٹ دیکرکامیاب بنائیں گے

Facebook Comments

POST A COMMENT.