عامرخان نے بیٹے کی پہلی سالگرہ پر کونسا مہنگا تحفہ دیا؟

sample-ad

پاکستانی باکسر عامر خان اور ان کی بیگم فریال مخدوم نے اپنے بیٹے محمد زاویئر کو پہلی سالگرہ پر رولیکس گھڑی کا تحفہ دیا ہے

فریال نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں عامر خان نے اپنے بیٹے کو کندھوں پر اٹھایا ہوا ہے اور وہ بھی ساتھ میں موجود ہیں

برطانوی نژاد باکسر عامر خان نے پاکستان کی سیاست میں آنے کی خواہش ظاہر کر دی

واضح رہے کہ عامر خان اور فریال مخدوم کی شادی 2013 میں ہوئی تھی اور زاویئر ان کا تیسرا بچہ ہے، عامر خان اور فریال مخدوم کی دو بیٹیاں ہیں

عامر خان نے اس رولیکس گھڑی کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی اور مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے یہ گھڑی کس مقصد کے لیے خریدی ہے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.