میڈ ان چائنہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے کی قیمت دو کروڑ روپے

sample-ad

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سنہری مجسمہ جو گذشتہ ہفتے کے آخر میں کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس میں منظر عام پر لایا گیا تھا میکسیکو میں نہیں بلکہ چین میں بنایا گیا ہے

بدھ کے روز انکشاف کیا گیا تھا کہ 100،000 ڈالر کے مجسمے کے آرٹسٹ ٹومی زیگن نے سونے سے بنا ہوا یہ مجسمہ میکسیکو میں نہیں بنایا ہے

یہ حقیقت بھی سامنے آئی ہے کہ مجسمہ دراصل میکسیکو نہیں بلکہ چین کی شیجیہجوانگ ڈی اینڈ زیڈ مجسمہ کمپنی نے بنایا تھا

زیگن نے پولیٹیکو کو بتایا تھا کہ وہ میکسیکو میں رہتے ہیں اور میکسیکو کے روساریتو میں ہی انہوں نے ہاتھ سے یہ مجسمہ بنایا تھا

ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت رکھنے والی لیمن شارک

زیگن کے بزنس پارٹنر نے جو موریکو نے اس خبر رساں ادارے سے رابطہ کیا اور بتایا کہ یہ مجسمہ چین میں تیار کیا گیا ہے

انہوں نے مزید بتایا کہ میں سچ ہی کہوں گا کیونکہ میں نے یہ مجسمہ فروخت کرنا ہے اس لیے مجھے سچ ہی بولنا چاہیے

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.