اسکائی ڈائیور پیراشوٹ نہ کھلنے کے باعث چل بسا

sample-ad

مقابلے کے دوران اسکائی ڈائیور کا پیراشوٹ صحیح طرح سے نہ کھل سکا

ایمرجنسی عملہ مدد کے لئے پہنچ گیا لیکن اسکائی ڈائیور جائے وقوعہ پر ہی دم توڑ گیا

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسکائی ڈائیور بہت تجربہ کار تھا اور اس نے بہت زیادہ بلندی سے چھلانگ لگائی تھی

اواتار کا سب سے زیادہ کمانے والی فلم کا ٹائٹل اپنے نام

اسکائی ڈائیونگ کمپنی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ہم آنجہانی ڈائیور کے خاندان سے تعزیت کرتے ہیں

کمپنی کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں مزید کہا گیا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور آسٹریلین پیراشوٹ فیڈریشن اس حادثے کی تحقیقات کرے گی

sample-ad

Facebook Comments

Website Comments

POST A COMMENT.