اسلام آباد کو پاکستان چین صنعتی تعاون کا مرکز بنانے کی ضرورت ہے: محمد زکریا اکبر ضیاء

پاکستان چین بزنس فورم کے وفد کا مشترکہ منصوبوں اور سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار اسلام آباد (منگل 13 اکتوبر 2026): اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر محمد زکریا اکبر ضیاء…