واشنگٹن / اسلام آباد (اکتوبر ،2025,14)آئی ایم ایف اور پاکستان حکومت کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے، جس کے تحت پاکستان کو تقریباً102 ارب ڈالر کی قسط فراہم کی جائے گی۔
یہ رقم مختلف مالیاتی پروگرامز — (Extended Fund Facility) کے تحت ۱ ارب ڈالر اور RSF (Resilience & Sustainability Facility) کے تحت ۲۰۰ ملین ڈالر کی قسطوں کی ادائیگی کے لیے منظور کی گئی ہے
پاکستان نے اقتصادی استحکام کا عزم دو بارہ دہرایا ہے، اور حکومت نے اشد ضروری اصلاحات پر توجہ مرکوز کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں مالی نظم و ضبط، توانائی سیکٹر کی بہتری، ٹیکس اصلاحات اور موسمیاتی چیلنجرز کے خلاف لچک شامل ہیں۔
0