اسلام آباد (وجاہت حسین) اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں جن کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے ہیں
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر فیاض رانجھا سی ٹی ڈی سے انچارج اینٹی کار سیل تعینات کیے گئے ہیں
سب انسپکٹر طارق رؤف سی آئی اے سے ایس ایچ او رمنا تعینات کیے گئے ہیں
سب انسپکٹر محمد اقبال کو سی ائی اے سے ایس ایچ او سبزی منڈی تعینات کر دیا گیا
سب انسپکٹر ٹیپو سلطان کو ترنول سے ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن تعینات کر دیا گیا
سب انسپکٹر حیدر علی کو بہارہ کہو سے ایس ایچ او سیکریٹریٹ تعینات کر دیا گیا