0

تاجر ویلفیئر گروپ کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ

اسلام آباد (وجاہت حسین) تاجر ویلفیئر گروپ کی جی نائن مرکز میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

مرکز کے تاجروں کی تاجر ویلفیئر گروپ میں جوق در جوق شمولیت جاری ہے جبکہ تاجر ویلفیئر گروپ کے راہنما محمد رازق خان اخون خیل جی نائن مرکز کے تاجروں سے ڈور ٹو ڈور اور شاپ ٹو شاپ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں

مرکز کے تاجروں نے رازق خان اخون خیل کے گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں