0

سرگودھا میں رات گئے متعدد دکانوں میں ڈکیتی

سرگودھا (طاہر کمبوہ) مسلم بازار پھلروان میں رات ڈھلتے ہی متعدد دکانوں میں ڈکیتی کی واردات ہوئی

3 موٹر سائیکل سوار اسلحہ کے زور پر متعدد دکانوں سے ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے

سی سی ٹی وی فوٹیج بلیو ٹی وی نے حاصل کرلی

سی سی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کالے رنگ کے 125 موٹر سائیکل پر 3 ڈکیت مسلم بازار میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر متعدد دکانوں سے ہزاروں روپے چھین کر فرار ہو گئے

پھلروان میں دن بدن بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں اور چوریوں کے بعد تاجروں میں تشویش پائی جارہی ہے

دوسری طرف تھانہ پھلروان پولیس گزشتہ کئی ماہ سے ہونے والی وارتوں کو روکنے میں مکمل ناکام دکھائی دے رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں