سرگودھا (طاہر کمبوہ) ملک بھر کی طرح سرگودھا میں بھی 3 روز سے بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ جاری ہے
نواحی علاقے پانی میں ڈوب گئے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ بارش کے باعث متعدد گھروں کی چھتیں ٹپک پڑیں
بارش کے باعث دو بچے جان کی بازی ہار گئے
تفصیلات کے مطابق ایک بچے پر گھر کی دیوار جبکہ دوسرا بچہ بارش کے پانی میں نہتے ہوئے ڈوب گیا
ضلعی انتظامیہ کی جانب مون سون ریلف کیمپ لگا دئیے گئے