0

سرگودھا میں موسلا دھار بارش

سرگودھا (طاہر کمبوہ) سرگودھا اور گردونواح میں گزشتہ روز سے موسلادھار دار بارش کا سلسلہ جاری ہے

سرگودھا بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے

سرگودھا مسلسل بارش کے باعث گھروں کی چھتیں ٹپک پڑیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں