مہمند (افضل صافی) چیئرمین سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے اوور سیز پاکستانیز سنیٹر ملک ہلال رحمان نے مہمند قومی مشران سے اظہار یکجہتی کے لئے غلنئی احتجاجی دھرنے میں شرکت کی
اس موقع پر مشران نے اپنے تحفظات اور موقف سے سینٹر کو آگاہ کیا جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے سینٹر ہلال نے ڈی سی مہمند افتخار عالم اور ڈی پی او طارق حبیب کو جرگہ ہال بلا کر مشران اور انتظامیہ کو آمنے سامنے بیٹھا کر درپیش مسائل حل کرانے پر زور دیا