مہمند (افضل صافی) تحصیل حلیمزئی کسئی کلے میں شہدائے زیارت کی یاد میں جونئیر فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل ہوا
شہداء کی ایصال ثواب اور غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کے لئے فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کی گئی
فائنل میچ میں شابانہ کلب نے کسئی ون کو ایک صفر سے شکست دے دی
مہمند سپورٹس منیجر سعید اختر، سینیئر صحافی شاکراللّہ مہمند ، فخرعالم مہمند ، سعید بادشاہ مہمند اورنگ زیب بابر نے ٹرافیاں تقسیم کی