اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی برقرار رکھنا امداد پہنچانے اور جانیں بچانے کے لیے ضروری ہے، اور اس نے تمام گزرگاہیں کھولنے کی اپیل دہرائی ہے۔
عالمی ادارہ خوراک کی ترجمان عبیر عتيفا نے کہا کہ جنگ بندی نازک ہے مگر اسے برقرار رکھنا ہی زندگیوں کے تحفظ کا واحد راستہ ہے۔ ,700 ٹن سے زائد خوراک غزہ پہنچائی، جو تقریباً پانچ لاکھ افراد کے لیے دو ہفتوں تک کافی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ خوراک کی تقسیم منظم انداز میں جاری ہے اور جنگ بندی کے بعد لوٹ مار کے واقعات رپورٹ نہیں ہوئے