0

لاہور میں ٹی ایل پی کا احتجاج، جھڑپوں کے بعد درجنوں گرفتار

لاہور میں تحریک لبیک پاکستان (TLP) کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ مظاہرین فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اسلام آباد کی طرف بڑھنے کی کوشش کر رہے تھے۔ پولیس نے آنسو گیس اور ربر کی گولیاں استعمال کیں، 100 سے زائد افراد گرفتار۔
8

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں