سرگودھا کے علاقے پرانہ بھلوال میں لوہر جہلم نہر کا بند ٹوٹ گیا
جس سے پانی کی رفتار مزید تیز ہو گئی
نبی شاہ گاوں پانی کی لیپٹ میں آ گیا
پانی کا بہاو زیادہ ہونے کی وجہ کئی مکان بھی ڈیروں پر گر گئے
بھلوال دیہات کے لوگوں نے نکل مکانی شروع کردی
پانی کے باعث بیشتر دیہات زیر آب آنے کا قطرہ ہے