0

موٹرسائیکلوں کے تصادم سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی

کشمور (خالد حسین) گڈو میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے

تفصیلات کے مطابق دو موٹر سائیکلیں آمنے سامنے سے ٹکرا گئیں جس سے پھول شیخ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دیگر دو افراد شدید زخمی ہو گئے

زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا

ایک زخمی کو تشویشناک حالت میں رحیم یار خان منتقل کر دیا گیا

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

پھول شیخ کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا جبکہ ماں اور بہنیں صدمے سے بے ہوش ہو گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں