0

میونسپل کمیٹی کے رٹائرڈ ملازمین کا احتجاج

کندھ کوٹ (فرمان علی) میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین نے دو ماہ سے پینشن نہ ملنے اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

احتجاجی مظاہرہ پریس کلب کے سامنے کیا گیا

مظاہرے میں ریاض حسین شیخ، نبی بخش اور دیگر نے شرکت کی

وقت پر پینشن نہ ملنے اور واجبات کی ادائیگی نہ ہونے پر اہل خانہ فاکا کشی پر مجبور ہیں

ریٹائرڈ ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی واجبات کی ادائیگی اور دو ماہ کی پینشن دے کر ان کی پریشانی ختم کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں