0

وزیرِ داخلہ کا پاک بحرین تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد (16 دسمبر 2025) وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے آج بحرین کے قومی دن کے موقع پر مملکتِ بحرین کی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے بحرینی عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اپنے تہنیتی پیغام میں محسن نقوی نے دوستی اور برادرانہ تعلقات پر مبنی پاکستان اور بحرین کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا اور بحرینی قیادت کے وژن اور دور اندیشی کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں