0

پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: رانا محمد اختر خاں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (رانا خالد محمود) پاک فوج پاکستان کی سلامتی اور دفاع کی ضامن ہے

فوج ہے تو ملک قائم ہے

پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

ان خیالات کا اظہار نائب تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف رانا محمد اختر خاں نے کیا

انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج ملک کی سرحدوں کی محافظ ہے جبکہ پاک آرمی نے ملک کے اندر چھپے دہشت گردوں کو بھی عبرتناک شکست دے کر پاکستان کو محفوظ اور امن کا گہوارہ بنا دیا ہے

آرمی چیف کا بھارت کو دوٹوک پیغام قوم کی ترجمانی ہے

لائن آف کنٹرل پر جاسوس ڈرون بھارت کی امن دشمنی کی سوچ واضح کرتا ہے

کشمیر میں بھارتی درندگی عالمی ضمیر جھنجھوڑنے کے لئے بڑی مثال ہے اب دنیا کو بھارت کے خلاف فیصلے کرنا ہونگے

بھارت کے غیرذمہ دارانہ بیانات کے خطے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں