0

پیر علی گیلانی نے محمد رازق خان اخون خیل کی کامیابی کی دعا کی

اسلام آباد (وجاہت حسین) سجادہ نشین دربار بری امام سرکار حضرت پیر سید محمد علی گیلانی صاحب سے تاجر ویلفیئر گروپ جی نائن مرکز کے رہنماء محمد رازق خان اخون خیل نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ خصوصی ملاقات کی

ملاقات کے دوران ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان کی بقاء اور پوری امت مسلمہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کرائی گئی

حضرت پیر سید محمد علی گیلانی صاحب نے تاجر ویلفیئر گروپ جی نائن مرکز کے الیکشن کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں