0

کشمور پوليس کا آپریشن، اغوا شدہ شخص بازیاب

کشمور (خالد حسین) کشمور پوليس کا شول لانڈھی کے قریب کچے کے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے

10 دن قبل اغوا ہونے والا ارباب ڈاھانی بازیاب کرا لیا گیا

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او غوثپور نبی بخش جکھرانی اور اس کی ٹیم نے شول لانڈھی کچے کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا

آپریشن کے دوران 10 دن قبل اغوا ہونے والا ارباب ڈاھانی بازیاب کرا لیا گیا

جس کا کیس کرائم 69/2020 انڈر سیکشن 365A پولیس اسٹیشن غوثپور میں درج تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں