کندھ کوٹ (خالد حسین) غلہ منڈی کے قریب ٹریکٹر گراج پر کام کرنے والے محنت کش احسان نندوانی کو مبینہ طور اغوا کر لیا گیا
ورثا کے مطابق احسان نندوانی ٹریکٹر گراج پر مکینک تھا جن کو موٹرسائیکل سوار ٹریکٹر بنوانے کے لئے لیکر گئے جو دو دن سے واپس نہیں آئے
ہمارہ شک ہے کہ گراج مکینک احسان نندوانی کو دھوکے سے بلا کر اغوا کیا گیا ہے
محنت کش مغوی کے ورثاء تھانہ پہنچ کر رپورٹ درج کرا دی