0

گڈو بیراج میں پانی کی سطح بلند

کشمور (خالد حسین) ملک بھر مون سون بارشوں کے پیش نظر دریائے سندھ پر گڈو بیراج میں پانی کی سطح بلند ہونی لگی

گڈو بیراج میں پانی کی آمد 2 لاکھ 34 ہزار 291 کیوسک ریکارڈ کی گئی

جبکہ گڈو بیراج سے پانی کا اخراج 2 لاکھ 29 ہزار 291 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے

آئندہ 24 گھنٹوں میں انڈیا سے آنے والا پانی دریائے سندھ میں داخل ہوگا

جس سے گڈو بیراج میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے کا امکان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں