اسلام آباد (21 دسمبر 2025) شہرر اور اس کے گردونواح راولپنڈی ،مری ،گلیات میں کل ہونے والی ہلکی ہلکی رم جھم سے موسم کافی سرد اور ہلکے بوندا باندی/شاورز کے ساتھ رہےگا، دن کے اوقات میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ تقریباً 18–19°C تک رہنے کا امکان ہے اور رات کو 10–11°C کے قریب گر جائے گا، ہوا میں نمی زیادہ رہے گی جس سے صبح اور شام کے وقت دھند یا دھندلاہٹ بھی محسوس ہو سکتی ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق علاقۂ پوٹھوہار میں بارش اور بعض مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکے شاورز ہوسکتے ہیں اور پہاڑی علاقوں جیسے مری اور گلیات میں برفباری کے آثار بھی متوقع ہیں، جس سے سردی اور بڑھ جائے گی۔
0