0

ڈپٹى ڈائر يکٹر ڈاکٹر ذاکر حسين کا دورہ غلنئ ہسپتال

مہمند (افضال صافی) ڈپٹى ڈائر يکٹر قبائلى اضلاع ڈاکٹر ذاکر حسين نے غلنئ ہسپتال کا غیر اعلانیہ دورہ کیا

دورے کے موقع پر ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہسپتال سے تب مطئمن ہونگے جب عام لوگوں کا ہسپتال پر اعتماد بحال ہو گا

اعتماد کی بحالی کے لیے ضروری ہے کہ مريضوں کو تمام ضروى سہوليات ميسر ہوں

انہوں نے ہسپتال کی ایمرجنسی ميں ادويات کى فراہمی اور ادویات کا ريکارڈ رکھنے کی ہدايت دی

ہسپتال کی ليبارٹرى ميں بعض اہم مشينيں نہ ہونے پر افسوس کا اظہار بھی کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں