0

مہمند میں درخت سے گر کر ایک شخص زخمی

مہمند (افضال صافی) ضلع مہمند کے علاقے تحصیل صافی خاخ بازار میں اکبر خان نامی شخص درخت سے گر گیا

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور زخمی ہونے والا شخص کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں