0

قلفی فروش کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا

کشمور (خالد حسین) پوليس نے بروقت کارروائی کر کے قلفی فروش منور علی چنہ اور معشوق علی چنہ کو اغوا ہونے سے بچا لیا

دڑی غوثپور کے رہائشی منور علی چنہ اور معشوق علی چنہ قلفیاں بیچنے کے لیے کچے کی طرف جا رہے ہیں تھے

ٹیکنیکل رپورٹ کے مطابق دونوں قلفی فروشوں کو جاگیرانی گینگ اغوا کرنا چاہتے تھے

کشمور پوليس کو اطلاع ملتے ہی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کامیاب حکمت عملی کے ساتھ ریسکیو کر کے بچا لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں