مہمند (افضال صافی) ڈی پی او مہمند کی خصوصی ہدایات پر ملزم محمد زادہ ولد محمد اکبر سکنہ دایم کور کمالی حلیمزئی کو پستول سمیت گرفتار کر لیا
ملزم نے 14 اگست 2020 کو دائم کور غازی بیک میں ایک شادی میں فائرنگ کےدوران ایک بچے کو پستول سے گولی مار کر شدید زخمی کردیا تھا
اس موقع پر ڈی پی او مہمند نے کہا کہ ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے