0

منگلا ڈیم میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

سرگودھا (طاہر کمبوہ) منگلا ڈیم پانی کے اخراج کے بعد 90 ہزار کیوسک کا بڑا ریلہ سرگودھا پہنچ گیا

شاہپور کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہونے لگی

پانی کے ریلے کے باعث دریا سے ملحقہ نشیبی علاقوں میں بھی پانی داخل ہو گیا

ریسکیو ادارے الرٹ ہیں جبکہ مکینوں کی نقل مکانی جاری ہے

انتظامیہ کے مطابق وہ ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں