0

کیمیکلز سے دودھ بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ

سرگودھا (طاہر کمبوہ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے نواحی علاقہ نصیرپور کلاں میں جعلی دودھ بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ مارا

سرگودھا میں کوٹ مومن کے علاقے میں کیمیکلز سے مضر صحت دودھ بنانے کی منی فیکٹری پکڑ لی گئی

ملک پاؤڈر اور کیمیکلز سے دودھ بنا کر ملک کی معروف فوڈ چین کو سپلائی کیا جا رہا تھا

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ملک سنٹر اور انکے گھر قائم فیکٹری سے 1800لیٹر مضر صحت دودھ برآمد کر کے ضائع کر دیا

ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں