کشمور (خالد حسین) امام بارگاہ غریب نواز بخاری سے دس محرم کا مرکزی ماتمی جلوس برآمد ہوا
جلوس میں عزاداروں کی جانب سے سینہ کوبی اور نوحہ خوانی کی گئی
جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا رات گئے بجے واپس امام بارگاہ غریب نواز پہنچ کر اختتام پذیر ہوا
جلوس کی سکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات، گئے تھے جبکہ پولیس و رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی