کشمور (خالد حسین) ٹاؤن انتظامیہ کی نااہلی سے بارش کا پانی قبرستان میں چھوڑا جانے لگا
علاقہ مکینوں کے مطابق بارش کا پانی قبرستان کی دیوار میں سوراخ لگا کر چھوڑا گیا ہے
بارش کے پانی سے سینکڑوں قبریں منہدم ہونے کا خدشہ ہے
قبرستان میں چھوڑے جانے والے بارش کے پانی سے قبرستان ایک تالاب کا منظر پیش کرنے لگا
شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹائون انتظامیہ کی نااہلی پر ڈی سی کشمور کو نوٹس لینا چاہیے