0

گھر کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق

سرگودھا (طاہر کمبوہ) نواحی علاقہ مڈ رانجھا میں تیز بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی

چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے

تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 7 سالہ عائشہ اور 2 سالہ بچہ خیراللہ شامل ھیں

بوسیدہ چھت پر بارش کا پانی جمع تھا کہ چھت اہل خانہ پر گر گئی

حادثہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی والدہ پر غشی کے دورے، حالت نازک ھونے پر ھسپتال منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں