کندھ کوٹ (خالد حسین) ٹوڑی بند میں ایریگشن انتظامیہ کی نااہلی کے باعث دراڑیں پڑ گئیں
ایکسیئن انجنیر شريف مغیری نے اپنے بھائی ٹھیکیدار کے کرتوت چھپانے کے لئے موقف دینے سے انکار کر دیا
ایکسیئن انجنیئر شريف مغیری نے میڈیا کو موقف دینے سے انکار کر دیا
ایکسیئن کے پرائیویٹ گن مین نے میڈیا کے رپورٹرز پر گن تان لی
ایکسیئن رپورٹرز سے لڑنے پر تیار ہوگیا اور ہاتھا پائی پر اتر آیا
ایکسیئن کی صحافیوں سے تلخ کلامی اور دھمکیوں پر صحافیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
ایکسیئن نے اپنے کرتوت چھپانے کے لئے صحافیوں کو کوریج سے روک دیا
ایکسیئن انجنیر شريف مغیری نے کہا کہ جو لکھنا ہے لکھو جو کرنا ہے کرو میں کسی سے نہیں ڈرتا