0

گڈو بیراج کے قرب میں 10 سے زائد گاؤں زیر آب

کشمور (فرمان علی) دریائے سندھ گڈو بیراج کے مقام پر مسلسل پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے

کچے کے علاقے دریائے زمین میں رہائش پذیز 10 سے زائد گاؤں زیر آب آگئے

کروڑ کے علاقے کے مختلف دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

دریائی زمین پر لگی سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی چاول اور مونگی کی فصلیں زیر آب آ گئیں

ایریگشن انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ غائب جس سے اہل علاقہ میں خوف کی فضا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں