0

پی ٹی آئی حکومت نے قادیانی کو معیشت کی کرسی پر بٹھادیا ہے: مشتاق احمد خان

شانگلہ (نوید یوسفزٸی) جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ کے امیر سنیٹر مشتاق احمد خان نے شانگلہ میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کے خلاف سازشوں کا جماعت اسلامی ڈٹ کر مقابلہ کرے گی

قادیانی کافر فرقہ ہے جبکہ پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت نے قادیانیوں کو معیشت کی کرسی پر بٹھادیا ہے

پی پی پی اور مسلم لیگ کے دور حکومت میں ختم نبوت پر حملے ہوئے اور آج بھی اسلام اور قرآن کی گستاخی ہو رہی ہے

انہوں نے کہا کہ ختم نبوت اور قران پاک کی بے حرمتی پر ہمارے حکمران خاموش ہیں

ملک کی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا گیا مرکزی حکومت نے خیبر پختونخواہ کے حقوق پر قبضہ جما رکھا ہے

آج اس لئے ترقیاتی کام خیبر پختونخواہ میں نہیں ہو رہے ملک کو قرضوں میں صرف پی ٹی آئی کی حکومت نے دوسال میں ڈبو دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں