0

غلہ منڈی میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

سرگودھا (طاہر کمبوہ) غلہ منڈی گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

گودام میں اجناس اور بار دانہ بڑی تعداد میں موجود ھے

ریسکیو کے فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف ہیں

آگ نے ملحقہ دوکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

گودام کے مالک سرفراز احمد نے بتایا کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی

لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہونے کا خدشہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں