0

نا معلوم شخص کی لاش برآمد

سرگودھا (طاہر کمبوہ) بھیرہ خان محمد والا نہر کے قریب فصل کماد سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی

بھیرہ کے نواحی قصبہ خان محمد والا فصل کماد سے لاش ملی ہے

ایس ایچ او تھانہ بھیرہ الیاس کلیار پولیس کی نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں

ابھی تک لاش کی شناخت نہیں ہوئی

علاقہ مکینوں کی کافی تعداد بھی موقع پر موجود ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں