اسلام آباد (وجاہت حسین) جی نائن مرکز کے الیکشن کیلئے تاجر ویلفیئر گروپ نے اپنے امیدوار نامزد کر دئیے ہیں
تاجر ویلفیئر گروپ کے نوٹیفکیشن کے مطابق درجہ ذیل امیدواروں کو نامزد کیا گیا ہے
راجہ ذولفقار(امیدوار برائے صدر)
محمد رازق خان اخون خیل(امیدوار برائے نائب صدر)
سید محمد اظہر(امیدوار برائے جنرل سیکرٹری)
راجہ خرم(ایڈیشنل جنرل سیکرٹری)
تاجر ویلفیئر گروپ کی طرف سے امیدواروں کی نامزدگی کے بعد جی نائن مرکز میں سیاسی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں
تاجروں کی طرف سے تاجر ویلفیئر گروپ کے امیدواروں کی بھرپور حمایت کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے