0

انجینئر امیر مقام کا ضلع مہمند کا ایک روزہ تفصیلی دورہ

مہمند (افضل صافی) صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ انجینئر امیر مقام نے ضلع مہمند کا ایک روزہ تفصیلی دورہ کیا

مہمند کے علاقے زیارت گاؤں میں ماربل کی کان میں افسوس ناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی

مختلف مقامات پر جان بحق ہونے والوں کے لواحقین کے گھر گھر جا کر ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار اور مرحومین کے درجات بلندی کے لئے دعا کی

اس موقع پر پارٹی کی سینئر لیڈر شپ و کارکنان کی کثیر تعداد بھی ان کے ہمراہ موجود تھی

لواحقین اور علاقہ عمائدین نے دکھ و غم کی اس گھڑی میں شرکت کرنے پر صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں