0

مسلح موٹر سائیکل سواروں کی نوجوان پر فائرنگ

کشمور (خالد حسین) نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے عید گاہ محلہ میں سولنگی برادری کے نوجوان پر فائرنگ کر دی

گولیاں لگنے کے باعث 39 سالہ علی گل سولنگی شدید زخمی تشویشناک حالت میں رحیم یار خان ہسپتال منتقل کیا گیا

فائرنگ کی زد میں آ کر ایک راہگیر 70 سالہ شاہمور خالطی بھی شدید زخمی ہوگیا

واقعہ سولنگی و جکھرانی برادری پرانے رشتے کے تنازعے پر ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں