0

🚨 طورخم بارڈر پر 10,000 گاڑیاں پھنس گئیں، پاکستان نے گزشتہ روز افغانستان کے ساتھ سرحدی گزرگاہ بند کر دی۔ طالبان کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان نے بارڈر نہ کھولا تو کابل میں آٹے اور خوراک کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ • ساؤتھ ایشیا انڈیکس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں