0

گڈو بیراج میں پانی کی سطح بلند ہو گئی

کشمور (خالد حسین) ملک بھر میں مون سون بارشوں کے پیش نظر دریائے سندھ پر قائم گڈو بیراج میں پانی کی سطح بلند ہونی لگی

گڈو بیراج میں پانی کی آمد 2 لاکھ 35 ہزار 255 کیوسک ریکارڈ کی گئی

گڈو بیراج سے پانی کا اخراج 2 لاکھ 82 ہزار 253 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گڈو بیراج میں پانی کی سطح بلند ہونے کا امکان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں