کشمور (خالد حسین) ضلع بھر میں شدید بارش ہوئی
گذشتہ چار گھنٹوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے
بادل برسنے سے موسم تو اچھا ہو گیا لیکن بجلی چلی گئی
بچے بارش میں کھیلنے اور پانی سے لطف اندوز ہونے لگے