امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں

sample-ad

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں

ٹوئٹر پر امریکی صدر نے کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ قرنطینہ میں جا رہے ہیں

ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے اپنی بحالی کا عمل فوری شروع کردیا ہے اور ہم اس کا ساتھ مل کر مقابلہ کریں گے

اس سے قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے خود کو قرنطینہ منتقل کرنے کا اعلان کردیا تھا

امریکی صدر کے ڈاکٹر شان کونلی نے صحافیوں کو ایک خط جاری کیا جس میں امریکی صدر کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی گئی

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.